the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،29؍جنوری۔ڈاکٹر ہنومنتو پُرشوتم نے نیشنل ریسرچ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر کے منصب کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس سے پہلے وہ سائنٹسٹ۔ جی اور انٹرنیشنل ایڈوانس ریسرچ سینٹر فار پاؤڈر میٹرلرجی اینڈ نیو میٹریل (اے آر سی آئی ) کے نالج مینجمنٹ سینٹر کے



سربراہ کے عہدے پر فائز تھے۔ یہ ادارے حیدر آباد میں حکومت ہند کے محکمہ سائنس وٹیکنالوجی کے تحت کام کرتے ہیں۔ انہیں مختلف صنعتوں کے اختراعاتی شعبوں کا تقریباً 30برس کا تجربہ حاصل ہے ، انہوں نے ملک کی مختلف سی ایس آئی آر تجربہ گاہوں میں مختلف نوعیتوں میں سائنسداں کی حیثیت سے کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.